پنجاب اسمبلی کا امیدوار قتل
Reading Time: < 1 minuteفیصل آباد میں آزاد امیدوار کو قتل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق پنجاب اسمبلی کی نشست کے لئے حلقہ پی پی 109 فیصل آباد سے آزاد امیدوار وقار احمد واہلہ کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے _
الیکشن 2018 میں سیاسی مخالفت کی بنیاد پر یہ پہلا قتل کا واقعہ سمجھا جا رہا ہے _
Array