نواز، مریم اور صفدر کو جیل
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو دس سال، مریم نواز کو سات سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ لندن فلیٹس ضبط کرنے کا حکم بھی دیا ہے ۔ عدالت نے نواز شریف کو ۸۰ لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے ۔
Array