ہارون بلور کے قتل پر ردعمل
Reading Time: < 1 minuteعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے دہشت گرد حملے میں قتل پر سخت عوامی ردعمل سامنے آیا ہے اور پشاور میں سیاسی کارکنوں نے سیکورٹی اداروں اور ان کے سربراہوں کے خلاف نعرے بازی کی ہے ۔ خودکش حملے میں ۲۰ افراد شہید ہوئے ہیں ۔
ماضی قریب ۲۰۱۲ میں ہارون بلور کے والد بشیر بلور کو بھی دہشت گردوں نے حملے میں شہید کیا تھا ۔
Array