درانی پر حملے میں تین جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteبنوں میں قومی اسمبلی کے امیدوار اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ۲۰ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں تاہم ان کی بم پروف گاڑی کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں ۔
Array