متفرق خبریں

طلال چودھری توہین عدالت فیصلہ

جولائی 31, 2018

طلال چودھری توہین عدالت فیصلہ

سپریم کورٹ نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کا محفوظ شدہ فیصلہ دو اگست کو سنانے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا ۔

طلال چودھری کو عدالت میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے