بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کی شادی
Reading Time: < 1 minuteعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پنکی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے شادی کر لی ہے ۔ خاور مانیکا کی شادی لاہور میں ہوئی ۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی دلہن کا نام سمیرا آغا ہے ۔
واضح رہے کہ اس سال کے آغاز میں بشریٰ بی بی عرف پنکی نے پاکپتن کے خاور مانیکا سے خلع حاصل کر کے عمران خان سے شادی کر لی تھی ۔ ابتدا میں دونوں خاندانوں نے اس شادی سے انکار کیا تھا تاہم بعد میں اس کو تسلیم کر کے اعلان کیا گیا تھا ۔
Array