متفرق خبریں

عمران علی شاہ کے تشدد پر ازخود نوٹس

اگست 18, 2018

عمران علی شاہ کے تشدد پر ازخود نوٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کے شہری داؤد چوہان پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا ۔

چیف جسٹس نے عمران علی شاہ اور شہری داؤد چوہان سے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے