نئے پاکستان کے وزرا کی فہرست
Reading Time: < 1 minuteوزیراعظم عمران خان نے اپنی ۲۰ رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پندرہ وزیر اور پانچ مشیر ہیں ۔
شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ، پرویز خٹک وزیر دفاع، شیخ رشید ریلوے، شیریں مزاری انسانی حقوق، فواد چودھری وزیر اطلاعات ہوں گے ۔ بابر اعوان کو پارلیمانی امور کا مشیر لگایا گیا ہے ۔
غلام سرور، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود اور زبیدہ جلال بھی وزیر ہوں گے ۔
Array