پاکستان

دو حلقوں کے نتائج، امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اکتوبر 14, 2018

دو حلقوں کے نتائج، امیدوار بلا مقابلہ منتخب

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے دوامیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی87 میانوالی سے ملک احمد خان بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ پی پی296 راجن پور سے اویس دریشک بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے