پاکستان

شہزاد سلیم ڈگری کیس ڈی لسٹ

نومبر 10, 2018

شہزاد سلیم ڈگری کیس ڈی لسٹ

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم جعلی ڈگری کے خلاف کیس کی سماعت نہیں ہوگی ۔ سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور جعلی ڈگری کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ۔ درخواست گزار کو جاری کیا گیا سماعت کا نوٹس واپس لے لیا گیا ۔

سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس 12 نومبر کو سماعت کے لیئے مقرر کیا تھا

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے