پاکستان

منشیات فروش اہلکار گرفتار

نومبر 17, 2018

منشیات فروش اہلکار گرفتار

اسلام آباد پولیس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں منشیات فروخت کرتے ہوئے اپنے ہی ایک اہلکار کو گرفتار کیا ہے ۔
ملزم اہلکار ناصر شاہ کے قبضے سے چرس اور ہیروئن کی بڑی مقدار برآمد کرنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق ملزم ڈپلومیٹک انکلیو میں دوران ڈیوٹی منشیات فروخت کرتا تھا، سیکرٹریٹ پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے تھانہ سیکٹریٹ منتقل کردیا گیا ۔ سیکرٹریٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے