پاکستان

میڈیا یونیورسٹی منصوبہ تیار

نومبر 26, 2018

میڈیا یونیورسٹی منصوبہ تیار

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے اولین سو دن میں میڈیا یونیورسٹی کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔

وزیر اطلاعات نے ٹویٹ کرکے لکھا ہے کہ الحمداللہ ’پاک یونیورسٹی آف میڈیا سائنسز‘ کے قیام کا منصوبہ تیار ہے ۔  چوہدری فواد حسین  کے مطابق یہ منصوبہ دے کر ہماری حکومت نے پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کی بہتری کے لئے سب سے بڑا حصہ ڈالا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے