علی رضا عابدی حملے میں جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteکراچی میں سیاست دان علی رضاعابدی پر فائرنگ کی گئی ہے ۔ زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ جاں بحق ہو گئے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق علی رضا عابدی کو گردن اور سر میں گولیاں لگیں ۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی کے مطابق عابدی کوگھرمیں داخل ہوتےوقت نشانہ بنایاگیا ۔ ڈی آئی جی ساوتھ کا کہنا ہے کہ علی رضاعابدی پرحملہ ٹارگٹ کارروائی لگتی ہے ۔
Array