منی بجٹ کی کابینہ سے منظوری
قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل وزیر خزانہ اسد عمر نے کابینہ کے سامنے منظوری کیلئے منی بجٹ رکھا ہے ۔
کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم ہو گیا جس میں منی بجٹ کی منظوری دی ۔
منی بجٹ میں موبائل فون مہنگے کرنے کی تجویز فنانس بل میں شامل کی گئی ہے ۔
100سے 200 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر 500 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز فنانس بل
200 سے 350 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر 1500 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز فنانس بل
350 سے 500 ڈالرز مالیت کے موبائل فون پر 3500 روپے لیوی عائد کرنے کی سفارش فنانس بل
500 ڈالرز سے زائد مالیت کے موبائل فون پر 700 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز
فنانس بل



