عالمی خبریں

ٹاپ شیف فاطمہ انتقال کر گئیں

جنوری 26, 2019

ٹاپ شیف فاطمہ انتقال کر گئیں

امریکا میں پاکستانی نژاد شیف فاطمہ علی انتقال کر گئی ہیں ۔ ان کی عمر ۲۹ سال تھی اور وہ دو برس سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں ۔

فاطمہ علی ٹاپ شیف پروگرام میں پاکستانی کھانے پکانے اور اپنی مسکراتی شخصیت کی وجہ سے مشہور تھیں ۔

فاطمہ پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی صاحبزادی تھیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے