پاکستان

فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

فروری 1, 2019

فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

شاہد مسعود کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے ۔

شاہد مسعود کے وکیل نے عدالت سے تاریخ دینے کی استدعا کی ۔ عدالت نے شاہد مسعود کے وکیل کی استدعا منظور کرلی

کیس کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ کیس کی سماعت ڈیوٹی جج محمد بشیر نے کی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے