پاکستان

دھرنا کیس کا فیصلہ

فروری 4, 2019

دھرنا کیس کا فیصلہ

سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے گی ۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی دو رکنی بنچ چھ فروری کو فیصلہ سنائے گا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا ہے ۔

یاد رہے کہ فیض آباد میں مولوی خادم رضوی کے دھرنے کی وجہ سے نومبر دوہزار سولہ میں راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے جنکشن کو بند کرنے پر عدالت عظمی نے ازخود نوٹس لیا تھا ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے