پاکستان پاکستان24

پاکستان و انڈیا میں زلزلہ

فروری 5, 2019

پاکستان و انڈیا میں زلزلہ

پاکستان کے شمالی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ کشمیر سے انڈیا کے مختلف علاقوں تک میں گیا ہے ۔

انڈین ریکٹر اسکیل کے مطابق سری نگر میں اس کی شدت پانچ اعشاریہ چھ تھی ۔ تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی پاکستان کے شہر چلاس کے ۳۷ کلومیٹر جنوب میں تھا اور اس کی شدت زلزلہ پیما پر ۵۰۳ ریکارڈ کی گئی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے