پاکستان

آپریشن کے دوران فائرنگ

فروری 10, 2019

آپریشن کے دوران فائرنگ

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران قبضہ مافیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے فائرنگ کر دی ۔ اسلام آباد کے ڈی سی کا کہنا ہے کہ قبضہ مافیا نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس پر فائرنگ کی ۔

پولیس نے مزاحمت اور فائرنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کر کے تھانہ بارہ کہو منتقل کر دیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے