جنرل درانی کی پنشن اور مراعات بند
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈین خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ کتاب لکھنے پر سابق جنرل اسد درانی کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ انکوائری میں ثابت ہوا ہے کہ جنرل درانی نے ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی اس لیے ان کی پنشن اور مراعات بند کر دی گئی ہیں ۔
Array