پاکستان

نیوزی لینڈ حملے میں ۵ پاکستانی لاپتہ

مارچ 15, 2019 < 1 min

نیوزی لینڈ حملے میں ۵ پاکستانی لاپتہ

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں میں چار پاکستانی نژاد شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ پانچ لاپتہ ہیں ۔

غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق دو پاکستانی شہری حملے میں مارے گئے ہیں جن میں سے خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹا شامل ہیں ۔

نیوزی لینڈ میں حکام نے تاحال سارے مارے جانے والے افراد کی شناخت جاری نہیں کی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے