متفرق خبریں

’رہائی پر الطاف حسین کی پپیاں، جھپیاں‘

جون 13, 2019

’رہائی پر الطاف حسین کی پپیاں، جھپیاں‘

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کی ضمانت پر رہائی ہوئی ہے جہاں ان کا استقبال کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں نے نعروں اور تالیوں میں کیا۔

الطاف حسین کو منگل کی صبح لندن پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ ان پر اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے