بیانیہ مریم کا چلے گا
پاکستان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر اور معروف کالم نویس عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکمت کی سیاست کر رہے ہیں مگر بیانیہ مریم نواز کا ہی مقبول ہے اور وہی چلے گا۔
کرایہ داری کیس میں رہائی کے بعد سینیئر صحافی اعزاز سید سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کئی جرنیل ان کے شاگرد رہے تاہم وہ نواز شریف کے لیے ثالثی نہیں کر رہے۔
اس تفصیلی انٹرویو میں عرفان صدیقی نے کئی اہم باتیں کی ہیں۔

