پاکستان24

آزادی مارچ کی اجازت ہے، حکومت

اکتوبر 23, 2019

آزادی مارچ کی اجازت ہے، حکومت

‏پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کی اجازت دے دی ہے۔

‏حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”حکومت جمہوری اصولوں پر یقین رکھتی ہے اور آزادی مارچ کو آئین و قانون کے پیرائے میں سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ہونا چاہیے۔“

تاہم دوسری جانب اسلام آباد شہر کو کنٹینرز کے ذریعے سیل کیے جانے کا کام بھی جاری ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے