حافظ حمد اللہ خلائی مخلوق قرار
پاکستان کی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور چھ سال پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے رکن رہنے والے حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم کرتے ہوئے ان کو ایلین یا اجنبی قرار دیا ہے۔
پاکستانی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے ایک نوٹی فیکیشن کے ذریعے ٹی وی چینلز کو حافظ حمد اللہ کے بیانات اور ان کی ٹاک شوز میں شمولیت ہر پابندی عائد کی ہے۔

پیمرا کے سابق چیئرمین اور معروف صحافی ابصار عالم نے اس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

