پاکستان24

راؤ انوار کے بارے میں آرٹ پر بھی پابندی

اکتوبر 27, 2019

راؤ انوار کے بارے میں آرٹ پر بھی پابندی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سکیورٹی فورسز نے فریئر ہال میں داخل ہو کر سابق پولیس افسر راؤ انوار کے ہاتھوں کیے گئے 444 ماورائے عدالت قتل کے بارے میں منعقد آرٹ ورک کو بند کر دیا ہے۔

آرٹسٹ عدیلہ سلیمان کی جانب سے دہشت گردی اور بے گناہوں کے قتل کی طرف توجہ دلانے والے یہ فن پارے سوشل میڈیا کے ذریعے بھی شیئر کیے گئے۔

صحافی مبشر زیدی نے ٹوئٹر پر سیکورٹی فورسز کی فریئر ہال میں اترنے کی خبر شیئر کی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے