عالمی خبریں

بغداد – دھماکوں میں 21 ہلاک

دسمبر 31, 2016 < 1 min

بغداد – دھماکوں میں 21 ہلاک

Reading Time: < 1 minute

عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکے بغداد کی الاسیناک مارکیٹ میں ہوئے۔ کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایک دھماکہ خودکش بمبار نے کیا ۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شدت پسندوں کے حملے میں زیادہ تر عوامی مقامات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے