باراک اوباما نے کرسمس کیسے منائی
امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے واشنگٹن کے نیشنل ہسپتال میں داخل معصوم مریضوں اور ان کے والدین کو اس وقت حیران کر دیا جب وہ کرسمس کے دن سانتا کی ٹوپی پہنے تحائف کی بوری لیے پہنچے۔
سی این بی سی ٹی وی نے اوباما کی ویڈیو نشر کی ہے۔
اوباما کو امریکہ کے گذشتہ دو دہائیوں میں مقبول ترین صدر سمجھا جا رہا ہے۔

