پاکستان

عمران خان نے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دیں

جنوری 3, 2020

عمران خان نے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دیں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی تین ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں جن میں ایسی ویڈیوز شامل تھیں جن کے بارے میں ان کا دعوی تھا کہ انڈین پولیس مسلمانوں پر تشدد کر رہی ہیں۔

ٹویٹس ڈیلیٹ کیے جانے کے بعد انڈین میڈیا نے لکھا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نے چھ برس پرانی بنگلہ دیش کی ویڈیوز کو انڈین پولیس بتا کر شیئر کیا تھا۔

صحافی نائلہ عنایت نے ٹویٹ کیا ہے کہ ”سیلیکٹڈ وزیراعظم پروپیگنڈہ بھی درست طور پر نہیں کر سکتے۔“

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے