پاکستان

یہ جنرل صاحب کا فیصلہ ہے: ملک قیوم

جنوری 16, 2020

یہ جنرل صاحب کا فیصلہ ہے: ملک قیوم

پرویز مشرف کے دور میں ان کے اٹارنی جنرل رہنے والے ملک قیوم نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے سابق ڈکٹیٹر کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دینا اچھا اور درست فیصلہ ہے۔

ملک قیوم نے ہائیکورٹ کے حکم کو جنرل صاحب کا فیصلہ قرار دیا۔

دیکھیے ملک قیوم کا انٹرویو ایم جے ٹی وی پر مطیع اللہ جان کے ساتھ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے