عالمی خبریں

روس: ایک دن میں تین ہزار سے زائد کیسز

اپریل 15, 2020

روس: ایک دن میں تین ہزار سے زائد کیسز

روس کے مختلف علاقوں میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تین ہزار 400 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔

روس کے مرکزی اینٹی کورونا کرائسز سینٹر کے مطابق ملک میں مریضوں کی تعداد 24 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے۔

روس میں عالمی وبا سے اب تک 198 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ایک ہزار 900 سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے