امریکہ سے دو تصاویر اور خبریں
امریکی شہر نیویارک کے مرکزی علاقے مین ہٹن میں ایک چینی نژاد خاتون ماسک پہنے، پلاسٹک شیٹ اوڑھے خالی بوتلیں اکھٹی کر کے لا جا رہی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک ٹھیکیدار پر این 95 ماسک کی چوری کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

