مصری فلم ساز کا جیل میں انتقال Reading Time: < 1 minute مصر کے فلم ساز شیدے حباش کا جیل میں انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے ایک میوزک ویڈیو میں مصری ڈکٹیٹر حکمران عبدالفتاح السیسی کا مذاق اڑایا تھا۔ Array