پاکستان

سندھ میں ایک دن میں تقریبا 1100 کیسز

مئی 9, 2020

سندھ میں ایک دن میں تقریبا 1100 کیسز

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک دن میں کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سنیچر کو بتایا کہ حکومت نے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کرائے جن میں سے تقریبا 20 فیصد یعنی ایک ہزار 80 مثبت آئے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ میں حکومت روزانہ کی بنیاد پر سب سے زیادہ ٹیسٹ کرا رہی ہے۔

پاکستان میں وائرس کا شکار افراد کے تعداد 29 ہزار کے لگ بھگ ہو گئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے