پاکستان

طیارہ حادثہ ایسے نوجوان بھی لے گیا

مئی 23, 2020

طیارہ حادثہ ایسے نوجوان بھی لے گیا

سندھ کے ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے فرحان قادر کلوار بھی جوانی میں پی آئی اے حادثے کی نذر ہو گئے۔

ان کی نعش جناح ہسپتال سے لواحقین کے حوالے کی گئی جس کے بعد آبائی علاقے میں جنازہ ادا کیا گیا۔

عبدالماجد کلوار نے ٹویٹ میں اپنے کزن کی موت کی تصدیق کی۔

حادثے میں فوج کے چار افسران بھی ہلاک ہوئے جبکہ سینیئر صحافی انصار نقوی کی موت کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے