پاکستان

پاکستان: 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار نئے مریض

جون 10, 2020

پاکستان: 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار نئے مریض

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا ایک دن میں نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں پانچ ہزار 385 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 85 اموات ہوئی ہیں۔

ملک میں مرنے والوں کی تعداد دو ہزار 255 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں اب تک ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جن میں سے 36 ہزار سے زائد صحت یاب ہوئے جبکہ 75 ہزار سے زیادہ فعال کیسز ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے