عالمی خبریں

ایمریٹس ایئر لائن کا آپریشن دنیا بھر میں بحال

جولائی 16, 2020

ایمریٹس ایئر لائن کا آپریشن دنیا بھر میں بحال

دنیا کا بڑی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئرلائن نے کہا ہے کہ ایشیا اور یورپ کے کئی ملکوں کے لیے فلائٹس کے بعد وہ اب کورونا کے بحرانی حالات میں تہران، چین کے شہر گوانگزو، ناروے کے شہر اوسلو اور ایتھوپیا کی جانب بھی اڑانیں شروع کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ ایمریٹس اور اتحاد متحدہ عرب امارات کی دو بڑی فضائی کمپنیاں ہیں۔

دبئی اور ابوظہبی کو دنیا کے بڑے ٹرانزٹ ایئرپورٹس قرار دیا جاتا ہے۔

کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد دنیا بھر میں فضائی سفر کی صنعت کو سخت نقصان پہنچا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے