قبائل میں انٹرنیٹ کے لیے طلبہ کا اسلام آباد میں مظاہرہ
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے وزیرستان اور متصل علاقوں میں فور جی انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے لیے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
احتجاج کرنے والے طلبہ سے وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے خطاب کیا۔ تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے
طلبہ احتجاج کے بعد پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔

