11 برس بعد ٹیسٹ میچ مگر پھر بھی انڈہ
پاکستان کے کرکٹر فواد عالم کو گیارہ برس بعد ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا مگر وہ مشکلات کا شکار ٹیم کی بیٹنگ لائن کو انگلینڈ کے خلاف سہارا نہ دے سکا اور بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی آدھی ٹیم 120 رنزپر آؤٹ ہو چکی ہے۔
کریز پربابر اعظم کھڑے ہیں۔

