فرانس میں چرچ کے قریب حملہ، تین ہلاک
Reading Time: < 1 minuteفرانس کے شہر نیس میں ایک چرچ کے قریب چاقو بردار شخص کے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی گردن الگ ہو گئی۔ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔
نیس شہر کے میئر کے مطابق حملہ آور اللہ اکبر کے نعرے لگا رہا تھا۔
Array