ترکی میں زلزلے سے 72 ہلاک، 786 زخمی
Reading Time: < 1 minuteترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے سے گرنے والی عمارتوں تلے دب کر مرنے والوں کی تعداد 72 ہو گئی ہے جبکہ دو ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق ملبے تلے سینکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔
Array