”یہ فیصلہ کن لڑائی ہے“، میانمار میں فوج کے خلاف احتجاج جاری
Reading Time: < 1 minuteمیانمار میں ہزاروں افراد مسلسل دوسرے دن فوجی بغاوت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
اتوار کو مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سیاسی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد فوجی حکمرانوں کے اقدامات کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔
ایک سیاسی کارکن نے احتجاج میں حصہ لینے کی وجہ بتاتے ہوئے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ یہ آخری اور فیصلہ کن جنگ ہے۔
Array