پاپ سنگر نکی مناج کے والد کو قتل کر دیا گیا
Reading Time: < 1 minuteامریکہ کی مشہور ریپر نکی مناج کے والد رابرٹ مراج کو نیویارک میں قتل کر دیا گیا ہے۔
عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق رابرٹ مراج کو ایک تیز رفتار گاڑی کے ڈرائیور نے کچل دیا اور اس کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
Array