پاکستان

نوشہرہ میں ن لیگ سے شکست، صوبائی وزیر فارغ

فروری 20, 2021

نوشہرہ میں ن لیگ سے شکست، صوبائی وزیر فارغ

تحریک انصاف کی حکومت نے نوشہرہ کی نشست پر ن لیگ سے شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر کو فارغ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر لیاقت خٹک سے وزارت واپس لے لی گئی۔

خیبر پختونخوا کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے