پاکستان

‏منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

فروری 24, 2021

‏منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی  ہے اور ان کو جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا گیا ہے۔

گذشتہ جون لاہور ہائی کورٹ میں قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے انہیں حراست میں لے لیا تھا۔

اس وقت لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر خارج کی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے