پاکستان24 متفرق خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں اور ن لیگی رہنماؤں کی لڑائی کیسے ہوئی؟

مارچ 6, 2021 < 1 min

پی ٹی آئی کارکنوں اور ن لیگی رہنماؤں کی لڑائی کیسے ہوئی؟

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی پارلیمنٹ کے سامنے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔

ریڈ زوں میں ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن پہنچ گئے اور نعرے بازی کی۔ اس موقع پر احسن اقبال اور مرتضیٰ جاوید عباسی پر جوتا اچھالا گیا، ایک موقع پر شاہد خاقان عباسی نے گالیاں بکنے والے تحریک انصاف کو کارکن پر آگے بڑھ کر پکڑنے کی کوشش کی اور اسے تھپڑ جڑ دیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے