غریب ملکوں کے لیے بنائی گئی ساری ویکسین انڈیا کو مل گئی
Reading Time: < 1 minuteانڈیا نے غریب ممالک کے شہریوں کے لیے ویکسین کے عالمی پروگرام کووکس کے تحت آسٹرازینیکا کی تقریبا دو کروڑ 80 لاکھ خوراکوں میں سے دو تہائی اپنے ہی شہریوں کو دے دیں۔
خبر رساں ادارے روئٹرز نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے حوالے سے بتایا ہے کہ عالمی پروگرام کے تحت اب تک ویکسین کی کروڑوں خوراکیں تقسیم کی گئیں ہیں۔
کووکس پروگرام کے تحت بنائی گئی ویکسین انڈیا سے باہر نہ جا سکنے پر انڈین حکومت اور کووکس کو دنیا میں تنقید کا سامنا ہے۔
Array