آکسیجن سیلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، عراق کے ہسپتال میں 82 ہلاک
Reading Time: < 1 minuteعراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک ہسپتال میں آکسیجن کے سیلنڈر کے ذخیرہ میں لیکج کے بعد دھماکے سے آگ لگ گئی۔
عراقی ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق ہسپتال میں آگ لگنے سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج مریضوں سمیت 45 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے تاہم حکام اموات کی تعداد کم بتا رہے ہیں۔
عراق کی وزارت صحت نے مرنے والوں کی تعداد بتانے کے بجائے کہا ہے کہ 200 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
Array