زمبابوے کو شکست، پاکستان نے ٹی توئنٹی سیریز جیت لی پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک کے مقابلے میں دو میچز میں فتح حاصل کر کے جیت لی ہے۔