کھیل

زمبابوے کو شکست، پاکستان نے ٹی توئنٹی سیریز جیت لی

اپریل 25, 2021

زمبابوے کو شکست، پاکستان نے ٹی توئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک کے مقابلے میں دو میچز میں فتح حاصل کر کے جیت لی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے